دودھ پینے کے بعد کی دعا
دودھ پینے کے بعد یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
ترجمہ: یا الٰہی عزوجل! ہمارے لیے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عطا فرما۔

Doodh Peene Ki Dua in English
O Allah, bless it for us and grant us more of it.
Doodh Peene Ki Dua – Roman Urdu
Allahumma barik lana fihi wa zidna minhu.
دودھ پینے کے بعد اس دعا کو پڑھنے سے شکرگزاری کا اظہار ہوتا ہے۔ دعا کو سمجھ کر پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے برکت اور مزید نعمت کی دعا کریں۔
Check out more islamic dua
Doodh peene ki dua external link

