Doodh Peene Ki Dua – دودھ پینے کے بعد کی دعا
دودھ پینے کے بعد کی دعا دودھ پینے کے بعد یہ دعا پڑھیں: اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ ترجمہ: یا الٰہی عزوجل! ہمارے لیے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عطا فرما۔ Doodh Peene Ki Dua in English O Allah, bless it for us and grant us more of it. Doodh




